احادیثِ نبوی (ص) اُردو میں  - صفحہٴ اوّل احادیثِ نبوی (ص) اُردو میں
عربی مصدر : http://www.al-eman.com/hadeeth 
O تلاش
O رجسٹریشن کروائیے   O پروفائل   O ذاتی پیغامات   O لاگ اِن 
المجلد الثانی  
نئی کتاب   نئی حدیث    احادیثِ نبوی (ص) اُردو میں - صفحہٴ اوّل >> مسند احمد
گزشتہ موضوع دیکھیے :: اگلا موضوع دیکھیے  
حدیث
خطمرسلہ: اتوار نومبر 12, 2006 8:43 am    عنوان :: المجلد الثانی

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

ابوحبیبہ (رح) نے سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ :
میرے بعد تم لوگ فتنے اور اختلاف میں مبتلا ہو جاؤ گے ۔
کسی نے پوچھا : یا رسول اللہ ! پھر ہم کیا کریں ؟
آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی طرف اشارہ کر کے فرمایا :
تم (اس) امین (امیر) اور اس کے ساتھیوں کو لازم پکڑ لینا ۔
مسند احمد
المجلد الثانی
تابع مسند ابی ھریرہ رضي الله تعالى عنه
حدیث : 8185
عربی متن :
http://www.al-eman.com/hadeeth/viewchp.asp?BID=3&CID=47&SW=8185#SR1
واپس اوپر
خطمرسلہ: اتوار نومبر 12, 2006 12:10 pm    عنوان :: مسند عبد الله بن عمرو

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جو قرآن کو تین رات سے کم میں پڑھتا ہے ، اُس نے اسے نہیں سمجھا ۔
مسند احمد
المجلد الثانی
مسند عبد الله بن عمرو بن العاص رضي الله تعالى عنهما
حدیث : 6249
عربی متن :
http://www.al-eman.com/hadeeth/viewchp.asp?BID=3&CID=38&SW=6249#SR1
واپس اوپر
خطمرسلہ: اتوار دسمبر 17, 2006 12:54 pm    عنوان :: حدیث : 5189

عبد الله بن عمر رضي الله عنهما روایت کرتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
اللہ تعالى كے ہاں ان دس دنوں سے عظيم كوئى دن نہيں اور ان دس ايام ميں كئے جانے والے اعمال سے زيادہ كوئي عمل محبوب نہيں، لہذا ۔۔۔
لا الہ الا اللہ ، اور سبحان اللہ ، اور تكبيريں
كثرت سے پڑھا كرو ۔
مسند احمد
المجلد الثانی
تابع مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله تعالى عنهما
حدیث : 5189
عربی متن :
http://www.al-eman.com/hadeeth/viewchp.asp?BID=3&CID=33&SW=5189#SR1
واپس اوپر
خطمرسلہ: ہفتہ ستمبر 13, 2008 8:51 am    عنوان :: حدیث : 9463

ابوھریرہ رضي الله عنهما روایت کرتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
من لم يدع قول الزور ، والعمل به ، والجهل فليس لله حاجة ان يدع طعامه وشرابه
جو کوئي بے ہودہ کلام نہیں چھوڑتا اور اس پرعمل کرنا اور جہالت نہيں چھوڑتا تو اللہ تعالی کو کوئي ضرورت نہيں کہ وہ بھوکا اور پیاسا رہے۔
مسند احمد
المجلد الثانی
تابع مسند ابي هريرة رضي الله عنه
حدیث : 9463
عربی متن :
http://www.al-eman.com/hadeeth/viewchp.asp?BID=3&CID=54&SW=5189#SR1
واپس اوپر
گزشتہ خطوط دیکھیے:   
صفحہ 1 مِن 1
نئی کتاب   نئی حدیث    احادیثِ نبوی (ص) اُردو میں - صفحہٴ اوّل >> مسند احمد
روانگی بر:  


 O معلوماتِ عامہ   :   
Powered by phpBB © 2001, 2005 phpBB Group
 Urdu Translation by urduweb.org/mehfil