احادیثِ نبوی (ص) اُردو میں  - صفحہٴ اوّل احادیثِ نبوی (ص) اُردو میں
عربی مصدر : http://www.al-eman.com/hadeeth 
O تلاش
O رجسٹریشن کروائیے   O پروفائل   O ذاتی پیغامات   O لاگ اِن 
کتاب الفتن  
نئی کتاب   نئی حدیث    احادیثِ نبوی (ص) اُردو میں - صفحہٴ اوّل >> ابن ماجہ
گزشتہ موضوع دیکھیے :: اگلا موضوع دیکھیے  
حدیث
خطمرسلہ: ہفتہ اکتوبر 28, 2006 11:56 am    عنوان :: کتاب الفتن

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

رسول اللہ نے فرمایا :
بےشک میری امت گمراہی پر متفق نہیں ہوگی ۔
پس جب تم دیکھو کہ لوگ اختلاف میں مبتلا ہیں تو سواد اعظم (بڑی جماعت) کی پیروی کرو ۔
{ نوٹ : اس حدیث کی سند میں ابو خلف الاعمی (حازم بن عطاء) ضعیف ہے ۔}
ابن ماجہ
كتاب الفتن
باب : السواد الاعظم
حدیث : 4085
عربی متن :
http://www.al-eman.com/hadeeth/viewchp.asp?BID=4&CID=103&SW=4085#SR1
واپس اوپر
خطمرسلہ: منگل جنوری 23, 2007 12:53 pm    عنوان :: باب : سباب المسلم

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ
رسول اللہ نے فرمایا :
مسلمان کو گالی دینا فسق ہے ۔ اس سے جنگ کرنا کفر ہے ۔
ابن ماجہ
كتاب الفتن
باب : سباب المسلم فسوق وقتاله كفر
حدیث : 4074
عربی متن :
http://www.al-eman.com/hadeeth/viewchp.asp?BID=4&CID=103&SW=4074#SR1
واپس اوپر
خطمرسلہ: جمعرات اکتوبر 30, 2008 8:13 am    عنوان :: شدة الزمان

حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
مکر و فریب کے وہ سال قریب ہیں جو لوگوں پر آئیں گے ، ان میں جھوٹے کو سچا کریں گے اور سچے کو جھوٹا اور چور کو ایماندار اور ایماندار کو چور اور رويبضة اسی زمانے میں بات کرے گا۔
لوگوں نے عرض کیا : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) ، رويبضة کیا ہے؟
آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا : وہ حقیر اور کمینہ آدمی جو لوگوں کے عام انتظام میں دخل دے گا۔
ابن ماجہ
كتاب الفتن
باب : شدة الزمان
حدیث : 4172
عربی متن :
http://www.al-eman.com/hadeeth/viewchp.asp?BID=4&CID=104&SW=4172#SR1
واپس اوپر
گزشتہ خطوط دیکھیے:   
صفحہ 1 مِن 1
نئی کتاب   نئی حدیث    احادیثِ نبوی (ص) اُردو میں - صفحہٴ اوّل >> ابن ماجہ
روانگی بر:  


 O معلوماتِ عامہ   :   
Powered by phpBB © 2001, 2005 phpBB Group
 Urdu Translation by urduweb.org/mehfil